چین،مال گاڑی کی زد میں آکر 6کارکن ہلاک

ریلوے سٹیشن پر 6افراد کام کر رہے تھے کہ مال گاڑی نے کی زد میں آکر کچلے گئے

اتوار 11 دسمبر 2016 13:21

ژینگ ژو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) چین کے مرکزی صوبے ہینان میں ریل کے ایک حادثے میں 6کارکن ہلا ک ہوگئے،یہ حادثہ این یانگ ریلوے سٹیشن پر پیش آیا جو بیجنگ گوانگ ژو ریلوے لائن پر واقع ہے،اس ریلوے سٹیشن پر 6افراد کام کر رہے تھے کہ ایک مال گاڑی نے انہیں کچل دیا۔

(جاری ہے)

ان میں سے دو افراد ریلوے بیورو کے ملازم تھے جبکہ دیگر چار ریلوے کے ملازم نہیں تھے۔حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔(خ م)

متعلقہ عنوان :