رواں برس 17حملوں کی منصوبہ بندی ناکام بنائی گئی ، فرانسیسی وزیر اعظم
اتوار 11 دسمبر 2016 13:00
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابقفرانسیسی وزیر اعظم نے نیشنل اسمبلی میں یہ اعداد وشمار بیان کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں نافذ ہنگامی حالت کی مدت میں اگلے برس 15جولائی تک کی توسیع کر دی جانی چاہیے۔انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ ہفتے ملکی پارلیمان میں ان کی اس تجویز پر رائے شماری کی جائے گی۔ 13نومبر سن 2015 کو پیرس میں ہوئے حملوں کے بعد فرانس بھر میں ایمرجنسی نافذ ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.