جنید جمشید عظیم انسان تھے‘ وفات سے بہت صدمہ ہوا‘ عدیل برکی

اتوار 11 دسمبر 2016 13:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) گلوکار عدیل برکی نے حویلیاں کے قریب طیارے کے حادثے میں نعت خواں جنید جمشید کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

عدیل برکی نے یادوں کے دریچے کھولتے ہوئے کہا کہ اندرون و بیرون ملک مجھے جنید جمشید کے ساتھ کئی بار اکٹھے پرفارم کرنے کا موقع ملا ہے وہ بہت اچھے انسان تھے اور بہت شفقت سے پیش آتے تھے۔

متعلقہ عنوان :