جدہ: 13دسمبر سے سعودی کرنسی میںتبدیلی کا عمل شروع ہو جائے گا
اتوار 11 دسمبر 2016 12:58
ریاض : (اردو پوائنٹ تازہ ترین ،11دسمبر216): سعودی حکومت نے اپنی کرنسی تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا، جس کے بعد سعودی عرب میں نئے کرنسی نوٹ 13 دسمبر کو متعارف کرائیں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 13دسمبر کو نئے کرنسی نوٹ متعارف کرا ئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
نئے نوٹوں کو متعارف کروانے کے لئے سعودی عرب مانیٹری اتھارٹی کے ہیڈ کواٹرز میں ایک تقریب منعقد کی جائے گی۔
نئے کرنسی نوٹوں میں استعمال کی جانے والی دھاتی تار، لوگو، تصاویر اور ان کی بناوٹ میں استعمال کئے جانے والے کاغذ کے متعلق تفصیل سے بتایا جائے گا۔ مقامی اخبارات کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں پر مکہ، مدینہ کی عظیم مساجد اور مختلف یادگار عمارات کی تصاویر بھی بنائی گئی ہیں، جس سے سعودی عرب کی ترقی و خوشحالی کی عکاسی ظاہر کرتی ہے .مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.