’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ 16دسمبر کوریلیز ہوگی

کاسٹ میں جاوید شیخ، معمررانا، حمزہ علی عباسی،سہیل سمیر،نور اور جیاعلی نمایاں ہیں

اتوار 11 دسمبر 2016 11:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) فلم سایہ خدائے ذو الجلال 16 دسمبر کوعام نمائش کیلئے پیش کی جائیگی جسکی تشہیری مہم تیزی سے جاری ہے ۔

(جاری ہے)

کاسٹ میں جاوید شیخ، معمررانا، حمزہ علی عباسی،سہیل سمیر،نور اور جیاعلی نمایاں ہیں ۔معمررانا کا کہنا تھا فلم جذبہ حب الوطنی پرمبنی ہے جسے آئی ایس پی آر کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے ۔امیدہے شائقین اسے پسند کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :