استنبول :فٹ بال اسٹیڈیم اور پارک میں دھماکے،29 افراد ہلاک،166زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 11 دسمبر 2016 06:55

استنبول :فٹ بال اسٹیڈیم اور پارک میں دھماکے،29 افراد ہلاک،166زخمی

استبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11دسمبر۔2016ء) ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 2بم دھماکوں میں ہلاک افرادکی تعداد29ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے فٹ بال سٹیڈیم اور پارک میں ہوئے۔

(جاری ہے)

ترک وزیر داخلہ کے مطابق ہلاک29 افرادمیں سے27پولیس اہلکارتھے۔ بم دھماکوں میں166افرادزخمی ہوئے۔زخمیوں میں6کی حالت تشویشناک جبکہ17 کا آپریشن ہو رہا ہے،10مشتبہ افرادکوحراست میں لےلیاگیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق کاربم دھماکےریموٹ کنٹرول کی مددسےکیےگئے

متعلقہ عنوان :