نو منتخب لارڈ میئر لاہور مبشر جاوید کی اہلیت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر ہو گئی

ہفتہ 10 دسمبر 2016 21:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2016ء) نو منتخب لارڈ میئر لاہور مبشر جاوید کی اہلیت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق میاں شکیل ایڈووکیٹ نے نو منتخب لارڈ میئر لاہور مبشر جاوید کی اہلیت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ مبشر جاوید چیف وارڈن سول ڈیفنس کے سرکاری عہدے پر رہے اور وہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہیں لہذا وہ لارڈ میئر لاہور کے عہدے کے اہل نہیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :