جامعہ بلوچستان ، بیچلر آف فزیکل ایجوکیشن2016کے سالانہ امتحانات کا اعلان

ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بیچلر آف فزیکل ایجوکیشن2016کے سالانہ امتحانات کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم14دسمبر،100روپے اضافی فیس کے ساتھ 20دسمبر، دوگناہ فیس کے ساتھ 28دسمبر اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 31دسمبر2016تک جمع کئے جاسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :