جشن عید میلاد النبی کے پر امن انعقا د کیلئے تمام تر ممکنہ اقدا ما ت بروئے کا ر لا ئیں جا ئیں گے،نازیہ سدھن

اس با بر کت مو قع پر عو ام کی جا ن و ما ل کی مکمل حفا ظت یقینی بنا کر امن و اما ن کی فضا ء پر وان چڑ ھا ئی جائے گی،اے ڈی سی جی راولپنڈی

ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:04

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) ایڈ منسٹر یٹر را ول ٹا ئو ن و اے ڈی سی جی را ولپنڈ ی نا ز یہ سد ھن نے کہا ہے کہ جشن عید میلاد النبی کے پر امن انعقا د کیلئے تمام تر ممکنہ اقدا ما ت بر ئو ے کا ر لا ئیں جا ئیں گے تا کہ اس با بر کت مو قع پر عو ام کی جا ن و ما ل کی مکمل حفا ظت کو یقینی بنا کر امن و اما ن کی فضا ء کو پر وان چڑ ھا یا جا سکے اس سلسلے میں عملی اقدا مات اٹھا تے ہو ئے جلو سو ں کے تما م تر روٹس پر سی سی ٹی وہ کیمر ے نصب کئے گئے ہیں اور پو لیس کو بھی فو ل پر وف سیکو ر ٹی پلان بنا نے کی ہد ایت جا ری کر دی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے عید میلا د النبی کے سلسلے میں کی جا نے وا لی تیا ر یوں کے جا ئزہ اجلاس کی صد ا رت کے دوران کیااجلا س میں سنی علما ئے کر ام، امن کمیٹی ارکا ن ،واسا، محکمہ صحت، آر ڈبلیو ایم سی اور سپیشل برا نچ کے نما ئند گا ن نے شر کت کی عیدمیلاد النبی کے حو الے سے جا ری تیا ریو ں کے سلسلے میں سر کا ری محکمو ں کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے نا ز یہ سد ھن نے کہا کہ جلو سوں کے را ستے پر بہترین انتظاما ت کو یقینی بنا تے ہو ئے را ستے سے تما م تر تجا وزات کو ہٹا یا جا ئے اور صفا ئی ستھرا ئی کے کا م کو بھی بر وقت مکمل یا جا ئے واسا اور آر ڈ بلیو ایم سی صفا ئی ستھرا ئی اور پا نی کی فرا ہمی کا انتطا م کر یں اور محکمہ صحت فر ی میڈ یکل کیمپس لگا نے کے ساتھ ساتھ جلو س کے ہمر اہ ایمبو لینس بھی ر کھی جائے گی انہو ں نے کہا کہ اس مو قع امن کے پر چا ر کے لئے پر علما ئے کرام بھی اپنا کردا ر ادا کر تے ہو ئے معاشر ے میںروا دا ری و یگا نگت کے اوصاف کو فر و غ دیں۔

متعلقہ عنوان :