آیندہ 48 گھنٹوں میں گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد میں بارش کا امکان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:48

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10دسمبر2016ء) آیندہ 48 گھنٹوں میں گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق طویل انتظار کے بعد موسم سرما کے پہلے بارش کے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز اسلام آباد سمیت شمالی علاقہ جات میں ہلکی بارش ہوئی۔ جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کل بروز اتوار گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بارش ہونے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :