اسلام‌آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:18

اسلام‌آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10دسمبر2016ء) اسلام‌آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش نے موسم خوشگوار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

کئی علاقوں میں یہ موسم سرما کی پہلی بارش تھی۔ بارش کے بعد عوام کی جانب سے شکر ادا کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :