پنجاب فوڈاتھارٹی کاچھاپہ:مضرصحت اجزاءپر”کپ شپ“فیکٹری سیل،40ہزارلیٹرضائع
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:05
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10دسمبر2016ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چائے کے لئے ”کپ شپ “بنانے والی فیکٹری کی چیکنگ کے دوران مضر صحت اجزاء کے استعمال پر سیل کر دیا اور 40ہزار لیٹر تیار کپ شپ ضائع کردیا جبکہ غیر معیاری اجزاء کے استعمال پر5ہزار کلو مضرکیچپ ضائع، ناقص انتظامات پر19ہوٹلوں وبیکریوں کو جرمانے اور10پکوان سنٹر کو وارننگ جاری کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چائے کے لئے معروف ٹی وائٹنر ”کپ شپ“ کو 3.5 فیصد ملک فیٹ کی بجائے8فیصد ویجیٹیبل فیٹ اور نان فوڈ گریڈ کلر استعمال کرنے پر چند ماہ پہلے دو مرتبہ وارننگ جاری کی لیکن ”کپ شپ“بنانے والے ادارے نے مضر صحت اجزاء کا استعمال ترک نہیں کیا جس پر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ”کپ شپ“فیکٹر ی کو سیل اور40 ہزار لیٹر ”کپ شپ“ضائع کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.