یمن کے جنوبی شہر عدن میں بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:00

یمن کے جنوبی شہر عدن میں بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

عدن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10دسمبر2016ء) یمن کے جنوبی شہر عدن میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق یمن کے جنوبی شہر عدن میں بم دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

عدن می صولبان کیمپ کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے کار بم دھماکا کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :