قبائلی متاثرین کی اپنے گھروں کو واپسی کا عمل رواں سال کے آخر تک مکمل ہو جائیگا ،اقبال ظفرجھگڑا
پارلیمنٹ سے اصلاحاتی سفارشات کی منظوری کے بعد فاٹا کو مرحلہ وار طریقے سے خیبر پختونخوا میں ضم کرنے ،بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا عمل بھی شروع کرلیا جائیگا،گورنرخیبرپختونخوا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:56
(جاری ہے)
جرگے کے شرکاء نے گورنر کو متعلقہ علاقے کے عوام کو درپیش بعض مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے حل کیلئے تجاویز پیش کیں۔
جرگے سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف فاٹا کو قبائلی عوام کی مرضی اور مشاورت سے ترقی کے قومی دھارے میں لانا چاہتے ہیں اس مقصد کے لئے پارلیمنٹ کی اصلاحاتی کمیٹی نے تمام ایجنسیوں کے دورے کر کے قبائلی عوام کے ہر طبقہ فکر اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور اکثریتی آراء کی روشنی میں اپنی سفارشات مرتب کی ہیں جو پارلیمنٹ کے زیر غور ہے۔ گورنر نے کہا کہ بدامنی اور دہشتگردی کی صورت حال کے باعث 4 لاکھ 4 ہزار 197 خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوئے تاہم آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے بعد ان متاثرین کی واپسی و بحالی کا کام جاری ہے اب تک چار لاکھ 12 ہزار 197 خاندان اپنے گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ باقی ماندہ 66 ہزار 155 خاندانوں کی واپسی اس ماہ کے آکر تک مکمل کر لی جائیگی ۔ گورنرنے جرگے کے شرکاء کی معروضات سے غورسنیں اور ان کے حل کیلئے بھرپورتعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.