راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی ،13 ملزمان گرفتار

ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:48

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی13 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ وارث خان پولیس نے رضوان سی1350گرام چرس، فیصل سی550گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے سلیمان سی230گرام چرس، تھانہ صدر واہ پولیس نے کامران سی1210گرام چرس، تھانہ جاتلی پولیس نے ثمر عباس سی1360گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے فرحت سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ ریس کورس پولیس نے راشد سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ گوجرخان پولیس نے یاسر سی05لیٹر کھلی شراب،تھانہ صد ر بیرونی پولیس نے شیراز سی07لیٹر کھلی شراب، تھانہ RAبازار پولیس نے خرم سی02لیٹر کھلی شراب، تھانہ کینٹ پولیس نے نعمان سی01عد دپستول30بور معہ02روند، تھانہ نصیر آبا دپولیس نے شاہ خالد سی01عدد پستول30بور معہ 04روند،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے عمر سی01عدد پستول30بور برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :