وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کل لندن سے لاہور پہنچیں گے

ہفتہ 10 دسمبر 2016 17:52

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کل لندن سے لاہور پہنچیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کل لندن سے لاہور پہنچیں گے۔ وہ اپنے طبی معائنہ کے سلسلے میں 5روز قبل لاہور سے براستہ ترکی لندن گئے تھے۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق لندن میں کئے گئے وزیراعلیٰ پنجاب کے تفصیلی طبی معائنہ کے بعد ان کے معالجین نے فٹ قرار دے دیا ہے۔ (اے ملک)