فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر رانا عظیم سمیت ڈی آئی جی آپریشن حیدر اشرف کی صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 17:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر رانا عظیم سمیت ڈی آئی جی آپریشن حیدر اشرف کی صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ صدر پاکستان ممنون حسین نے مذکورہ پولیس افسر اور صحافی کو صدارتی ایوارڈ دے دیئے ہیں۔ حیدر اشرف کو یہ ایوارڈ ان کی انسانی حقوق کی خدمات کے عوض دیا گیا جبکہ رانا عظیم کو صحافیوں کے حقوق کیلئے آواز کرنے پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ (قیوم زاہد)