وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 10 دسمبر 2016 17:32

وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیرا عظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اولڈائیر پورٹ پہنچے جہاں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

بعد ازاںوزیر اعظم انتہائی سخت سکیورٹی کے حصار میں اپنی رہائشگاہ کی طرف روانہ ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :