بھمبر پر یس کلب اور سی یو جے کا مشتر کہ اجلاس،ڈا ئر یکٹر جنر ل انفا رمیشن را جہ اظہراقبا ل خا ن کوتر قی پر مبا رکباد

ہفتہ 10 دسمبر 2016 17:27

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) بھمبر پر یس کلب اور سی یو جے کا مشتر کہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عہد یدا را ن چو ہد ری افتخار احمد عظیمی ،چو ہد ری جمیل شفیع ،جا ویداقبا ل برسا لو ی ،چو ہد ری جمیل بشیر ،راجہ خر م افضا ل پاشا اور قاضی انصر زما ن نے ڈا ئر یکٹر جنر ل انفا رمیشن را جہ اظہراقبا ل خا ن کو ترقی پر مبا رکباد دیتے ہو ئے کہا کہ را جہ اظہر اقبا ل کی گریڈ20میںترقیا بی خوش آئند اقدام ہے اور حکومت کایہ فیصلہ لا ئق تحسین ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ را جہ اظہر اقبا ل خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں،وہ ایک فر ض شنا س، ایما ندا ر اور باکردارآفیسر ہیں انکی گر یڈ20میںتر قیا بی پرو فیشنل صحا فیوں کیلئے خوش آئند ہے ۔اجلاس میں عبد السلا م صراف ،راجہ وحید مراد،راجہ طاہر وقار ،شیراز پرویز مشتاق ،مرزا ند یم اختر ،ڈا کٹر محمد اسحاق ،عمر فا روق مرزا ،چو ہدری شکیل شفیع ،مر تضیٰ گیلا نی ،طا رق چو ہدری ،ڈا کٹررضوان منظور،را جہ زا ہد بڑ ھنگ،رضوان بشیر نے شر کت کی۔