پنجاب میں حالیہ غیر اعلانیہ اور طویل ترین لوڈشیڈنگ
وزارت پانی و بجلی نے سارا ملبہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیٹا بیس پر ڈال دیا ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل گرڈ اسٹیشنز کے ٹرپ ہونے کی بڑی وجہ دھند اور سموگ ہے ، کچھ اور دن تک بارش نہ ہوئی تو ملک کی بیشتر ٹرانسمیشن سٹیشنز ٹرپ کر جائیں گے ، این ٹی ڈی سی حکام
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:42
(جاری ہے)
اگر بارش نہ ہوئی تو آئندہ مزید سسٹم میں خرابیاں پیدا ہوں گی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سسٹم مفلوج ہونا اور گرڈ اسٹیشنز کا ایک ساتھ ٹرپ ہو جانا سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ ایک ساتھ اور تمام ڈسکوز کا ٹرپ کر جانا ایک سازش لگتا ہے کیونکہ فوگ سموگ کی وجہ سے اگر ہونا بھی ہوتا ہے تو وہ وقت کے ساتھ ساتھ خراب ہوتے ہیں ایک دن گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنز خراب ہوتی ہیں اور اگلے روز کچھ اور لیکن یکدم سینکڑوں گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنز کا خراب ہونا ایک سوچی سمھجی سازش لگ رہی ہے واضح رہے کہ وزارت پانی و بجلی نے تمام مسئلے کی انکوائری کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو چند روز تک اپنی رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے گی ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.