وزیر اعظم نواز شریف امریکہ سے متعلق پالیسی میں تبدیلی لانے کے لئے کوشاں
ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے بعد جنوری میں نیا سفیر لایا جائے گا حکومت امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے ، دفاعی تجزیہ نگار
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:27
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے ساتھ ہی پاکستان امریکہ میں نیا سفیر لائے گا کیونکہ موجودہ سفیر عباس جیلانی اسی ماہ اپنی مدت پوری کر لیں گے رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے موجودہ سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کے نام کی منظوری دے دی ہے اور جیلانی کی جگہ اقوام متحدہ کے جنیوا مشن میں پاکستان کی سفیر تہمینہ جنجوعہ کو لگایا جائے گا ۔
وزارت خارجہ کے ایک سینیئر عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ دو تبدیلیاں ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف کے بعد امریکی امور سے بہتر طور پر نمٹنے کے لئے کی گئی ہیں ۔ اعزاز چودھری اور تہمینہ جنجوعہ تجربہ کار سفارتکار ہیں اور دفتر خارجہ کے ترجمان کے عہدوں پر رہ چکے ہیں اور ان کو بات چیت کی مہارت حاصل ہے ۔ دفاعی تجزیہ نگار عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ حکومت امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتی ہے چاہے کوئی بھی صدر ہومتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.