خضدارمیں زلزلے کےجھٹکے،لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 10 دسمبر 2016 15:18

خضدارمیں زلزلے کےجھٹکے،لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا

خضدار(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10دسمبر2016ء):خضداراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خضداراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کی ریکٹراسکیل پرشدت اور مرکزکاابھی اندازہ لگایا جارہاہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں ،دکانوں اور دفاترزسے باہرسڑکوں پرنکل آئے۔