خراب موسم ،ْراولپنڈی سے گلگت آنے اور جانے والی پی آئی اے کی 2 پروازیں منسوخ

ہفتہ 10 دسمبر 2016 15:02

خراب موسم ،ْراولپنڈی سے گلگت آنے اور جانے والی پی آئی اے کی 2 پروازیں ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2016ء) خراب موسم کے باعث راولپنڈی سے گلگت آنے اور جانے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق فلائٹ انکوائری نے بتایا کہ خراب موسم کے باعث راولپنڈی سے گلگت آنے اور جانے والی دو پروازیں پی کے 607 اور پی کے 608 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :