مٹی کا تودہ گرنے سے مز دورملبے تلے دب کر جاں بحق

ہفتہ 10 دسمبر 2016 14:53

چیچہ وطنی۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) مٹی کا تودہ گرنے سے مز دورملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا،ذرائع مطابق گا ئوں 108سیون آر شرقی کا 60سالہ رہائشی فرزند علی اپنے ہی گائوں میں کنو اںکھود رہا تھا کہ اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے وہ ملبے تلے دب گیا،ریسکیوآپریشن کے بعد اسے مٹی ہٹا کر باہر نکالا گیا تو وہ دم توڑ چکا تھا۔

متعلقہ عنوان :