دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن کل منایا جائیگا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 14:47

دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن کل منایا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن کل ( اتوار ) 11 دسمبر کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں ، این جی اوز وغیرہ کے زیر اہتمام واکس ، خصوصی سیمینارز ، کانفرنسز ، ورکشاپس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا اور پہاڑوں کی اہمیت و افادیت سمیت دیگر متعلقہ امور پر اظہار خیال کیا جائیگا۔ انٹر نیشنل مائونٹینز ڈے کے موقع پر الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرامات نشر کرے گا جبکہ پرنٹ میڈیا میں بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کا اہتمام کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :