، 12،12کا حسین اتفاق

ہفتہ 10 دسمبر 2016 13:21

، 12،12کا حسین اتفاق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2016ء) پرسوں (پیر )کے روز 12کے ہندے کا حسین اتفاق دیکھنے میں آئے گا ۔ہجری کیلنڈر کے مطابق نبی آخرالزمان حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی ؐ کا دن 12ربیع الاول ہے ، عیسوی کیلنڈر کے مطابق دسمبر 12واں مہینہ ہے اور اس روز تاریخ بھی 12ہو گی ۔

(جاری ہے)

امسال 12ربیع الاول کے موقع پر 12،12،12کو حسین اتفاق قرار دیا جارہا ہے ۔