چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ کل دیا جا ئے گا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:39

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ کل دیا جا ئے گا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ کل اتوار کو دیا جا ئے گا ظہرانہ میں سپریم کورٹ کے ججز،ھائیکورٹ کے ججز صاحبان اور دیگر ججز بھی شرکت کریں گے

متعلقہ عنوان :