طیارہ حادثہ ، چینی شہری کے اہل خانہ لاش لینے اسلام آباد پہنچ گئے

ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں سوار چینی شہری کے اہل خانہ لاش حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں چینی شہری بھی سوار تھا جس کے اہل خانہ اسلام آباد لاش حاصل کرنے کے لیے پہنچ گئے ہیں ۔اس موقع پر جاں بحق ہونے والے چینی شہری کے بھائی نے ڈی این اے کی پہچان کے لیے اپنے خون کے نمونے بھی دے دئیے ۔

متعلقہ عنوان :