نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین پر تنقید
جونہی امریکی معشیت میں بہتری آتی ہے چین سمیت دیگر ممالک کرنسی میں کمی کر دیتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ
ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:30
(جاری ہے)
ریاست لوزیانا میں ایک ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جب بھی امریکی معیشت میں بہتری آنے لگتی ہے تو چین اور دیگر ممالک اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کردیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرنسی کی قدر میں اس طرح کمی بیشی کے خلاف جنگ کریں گے اور امریکی مارکیٹ میں اس طریقے سے سستی اشیا فروخت کرنے پر پابندی لگادیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں تجارتی معاہدوں پر دوبارہ مذاکرات کریں گے کیونکہ یہ امریکی معیشت کے لیے تباہ کن ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.