سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ امریکی ہتھیاروں کے نئے معاہدے

ہفتہ 10 دسمبر 2016 11:04

جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) امریکی حکومت نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو 7 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

رویٹرز کی رپورٹ کے مطابق پنٹاگون نے کہا ہے کہ وہ 3ارب 51 کروڑ ڈالر کی مالیت کے شینوک فوجی ہیلی کاپٹر سعودی عرب کو فروخت کر رہا ہی- پنٹاگون نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھی ساڑھے 3 ارب ڈالر کی مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کا اصولی سمجھوتہ ہو گیا ہے ۔امریکا متحدہ عرب امارات کو آّپاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا