قطر:2017 میں عمانی ملازمین کی تنخواہیں تین فیصد بڑھنے کا امکان

ہفتہ 10 دسمبر 2016 09:22

قطر:2017 میں عمانی ملازمین کی تنخواہیں تین فیصد بڑھنے کا امکان

قطر:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 10دسمبر2016): نجی گروپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے ڈیٹا کے مطابق 2017میں ملازمین کی تنخواہیں 3فیصد تک بڑھ جائیں گی ۔

(جاری ہے)

نجی کمپنی ہیے گروپ پینیٹ کے مطابق حالنکہ شرح نمو اتنی زیادہ نہیں رہی لیکن پھر بھی اشارے یہ دکھائی دے رہے ہیں کہ تنخواہوں میں اضافہ ضرور ہوگا۔کمپنی نے یہ ڈیٹا تقریباََدنیا کے 110ممالک میں 25000آرگنائزیشنز کا سروے کرنے کے بعد اکھٹا کیا گیاہے ۔عرب ممالک میں قطر سب سے بہتر شرح نمو رکھتاہے ۔متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں شرح نمو بہتری کی جانب گامزن ہے ۔