قطر : بنک ڈکیتی کے ملزمان کی تلاش جاری

ہفتہ 10 دسمبر 2016 09:16

قطر : بنک ڈکیتی کے ملزمان کی تلاش جاری

قطر:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 10دسمبر2016) :رائل عمان پولیس کی طرف سے بنک ڈکیتی کے ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تین ملزمان نے الرمیس کے علاقے میں قائم البرکہ بنک میں مصلحہ ڈکیتی کی تھی ۔

(جاری ہے)

تینوں ملزمان بنک میں ملازمین کے داخل ہونے والی جگہ سے داخل ہوئے تھے۔ملزمان صبح 8بجے بنک میں داخل ہوئے تھے ۔ پولیس ذرائع نے ملزمان کے بارے میں مزید بتانے سے گریز کیاہے ۔ان کا کہناہے کہ ملزمان کتنی رقم لے کر گئے اور انہوں نے کیا طریقہ اختیار کیایہ تحقیقات کے بعد بتایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :