کوئٹہ: گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 10 دسمبر 2016 08:58

کوئٹہ: گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10دسمبر۔2016ء) کوئٹہ میں گیس لیک ہونے سے دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ سبزل روڈ پر گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکہ ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :