لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کمانڈر 10 کور تعینات

ہفتہ 10 دسمبر 2016 10:56

راولپنڈی ۔ 9 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو کمانڈر 10 کور اور لیفٹیننٹ جنرل ظفر اقبال کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر پر ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کمانڈر 2 کور تعینات کیا گیا ہے۔