’کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا‘‘’نہ نواز شریف نہ شہباز شریف شوباز شریف شوباز شریف ،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:58

’کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا‘‘’نہ نواز شریف نہ شہباز شریف ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز پر شاعری میں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا‘‘’نہ نواز شریف نہ شہباز شریف شوباز شریف شوباز شریف ۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ کراچی اور لاہور سرکلر ریل چاہتا ہوں لیکن پہلے کوئٹہ اور پشاور میں ریل چلتے دیکھنا چاہتا ہوں ،جمہوری معاشی احتساب کا وقت آگیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے شاعری میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا‘‘’نہ نواز شریف نہ شہباز شریف شوباز شریف شوباز شریف۔