ملتان،خو اتین کے حقو ق اور ان کی آ گا ہی سے متعلق سٹر یٹ تھیٹر کا انعقاد
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:46
(جاری ہے)
حا ضر ین کے مطا بق سٹر یٹ تھیٹر سے ان کو حکو مت پنجاب کی خوا تین با ر ے اقد اما ت کا نہ صر ف پتہ چلا ہے بلکہ انہیں خو شی ہو ئی کہ حکو مت پنجا ب آبا د ی کے 52 فیصد حصے کو نظر اند از نہیں کررہی ۔
خواتین کا کہنا تھاکہ ان کو اپنے حقو ق با ر ے اتنی جا ن کا ر ی نہیں تھی جتنی ڈرا مو ں سے ہو ئی یہ بلا شبہ وزیر اعلیٰ سپیشل ما نیٹر نگ یو نٹ کا احسن اقدام ہے ۔واضح رہے کہ وومن آ ن وہیل سکیم کے تحت اب تک ملتا ن میں 60خو اتین کو موٹر سا ئیکل چلا نے کی تر بیت دی جا چکی ہے جبکہ جنو بی ایشیا ء کے سب سے بڑ ے اور پاکستان کے پہلے داد رسی سنٹر برا ئے خو اتین ملتان کااگلے سال کے شرو ع میں افتتا ح کر دیا جا ئے گا ۔ اس سنٹر میں خو اتین کو اپنے مسا ئل کے حل اور حقو ق کے حصو ل کیلئے تما م وسائل ایک چھت کے نیچے دستیا ب ہو نگے ۔سٹریٹ تھیٹر مختلف تعلیمی ادا رو ں اور عوا می جگہو ں پر پر فا ر م کیا گیا ۔ اس سلسلے میں تین ڈرا مے دکھائے گئے جب کہ یہ سلسلہ اگلے رو ز بھی جا ر ی رہے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.