پی ٹی اے نے موبائل کمپنیوں‌کی سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کر دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 دسمبر 2016 22:07

پی ٹی اے نے موبائل کمپنیوں‌کی سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کر دی

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09دسمبر2016ء) پی ٹی اے نے موبائل کمپنیوں‌کی سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آئندہ سے موبائل کمپنیوں‌کی سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ آئندہ سے کسی بھی کمپنی کی سم 200 روپے قیمت پر فروخت ہو گی۔

متعلقہ عنوان :