طیارہ حادثہ : جاں بحق افراد میں چترال کے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بھی شامل

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:44

طیارہ حادثہ : جاں بحق افراد میں چترال کے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء) پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد میں چترال کے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طیارہ حادثہ کے متاثرہ خاندان کا تعلق چترال کے بالائی علاقہ گرم چشمہ سے ہے۔ جن میں حسن علی‘ زاہدہ پروین‘ فرحان‘ مرزا گل‘ گل ھوران شامل ہیں۔ متاثرہ افراد کی شناخت کے بعد نعشیں چترال روانہ کی گئیں۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :