خیرپور،عیدمیلادالنبیﷺ کے سلسلے میںشہرکوسجانے اورریلیاںنکالنے کاسلسلہ عروج پر

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:34

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء)عیدمیلادالنبیﷺ کے سلسلے میںشہرکوسجانے اورریلیاںنکالنے کاسلسلہ زورپکڑگیا،مختلف مذہبی تنظیموںکی طرف سے مختلف علاقوںسے میلادالنبیﷺ کے سلسلے میںجلوس نکالنے اورگھروںبازاروںمسجدکوسجانے کاسلسلہ تیزکردیاگیاہے اس سلسلے میںمذہبی رہمنائوںنے شہرمیںصفائی ستھرائی اورلوڈشیڈنگ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لوڈڈشیڈنگ کاخاتمہ کریںصفائی ستھرائی ہنگامی بنیادپراورسٹریٹ لائٹ کی مرمت کی جائے۔#