راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت مہم کے خلا ف کار روا ئی 4ٹرک سا ما ن ضبط

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:30

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجا وزا ت کے خلاف جاری کا روائی میں کینٹ کے علاقو ں نصیر آبا د، صدر ، چونگی 22، اور ٹینچ بھاٹہ کے علا قو ں سے 2ٹرک سا ما ن اور الہ آبا د ،، چو ہڑ ، دھمیا ل اور چکری روڈ کے علا قو ں 2ٹرک سا ما ن ضبط دوسری جا نب کینٹ بو رڈ کے انفو سمنٹ برا نچ کے عملہ نے غیر قا نی بھینسو ںکے با ڑو ں کے خلاف کا روا ئی اورکا روا ئی کے دورا ن 2بھینسیںاپنے قبضہ میں لی ۔

متعلقہ عنوان :