کرپشن کی دھند میں آئین وقانون کی کریشن لینڈنگ ہوتی رہے گی: طاہر القادری
غالب امکان ہے جنوری میں پانامہ کیس کی باضابطہ تدفین ہو جائے گی ہماری احتجاجی جدوجہد کا ’’نیوکلس‘‘ سانحہ ماڈل ٹائون کا انصاف ہے،کنونشن سے خطاب حکمران بچ گئے تو ملک کا نقصان ہو گا ،شاندار خدمات پر خرم نواز گنڈا پور کیلئے گولڈ میڈل کا اعلان پانامہ کیس میں مصروف وزیر اعظم کے پاس قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے وقت نہیں
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:18
(جاری ہے)
حکمران ملک ،قوم اور سلامتی کے اداروں سے کھیل کھیل رہے ہیں ۔غالب امکان ہے جنوری میں پانامہ کیس کی باضابطہ تدفین ہو جائے گی اور یہ کرپشن کنگز کیلئے نئے سال کا تحفہ ہو گا ،میں نے اپنے دورہ مراکش کے موقع پر اناللہ و انا الیہ راجعون کا جو تبصرہ کیا تھا اسکی سمجھ سب کو آجائے گی۔
کرپشن ہو یا قومی سلامتی کا تحفظ، فکس میچ کھیلے گئے۔نواز شریف کی حکومت پانامہ اور سرل لیکس کے دبائو سے نکلی تو کنٹرول لائن کی صورتحال بھی کنٹرول میں آ گئی ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کا ہر کارکن پاکستان کو لٹیروں کے چنگل سے آزاد کروانے کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھے گا، ہماری احتجاجی جدوجہد کا ’’نیوکلس‘‘ سانحہ ماڈل ٹائون کا انصاف ہے۔کنونشن میںلاہور،بہاولپور،ڈی جی خان،گوجرانوالہ،ملتان،راولپنڈی اور ساہیوال ڈویثرن کیعہدیداروں نے شرکت کی۔ڈاکٹر طاہر القادری نے تحریک کیلئے بے مثال جدوجہد کرنے پر خرم نواز گنڈا پور کیلئے گولڈ میڈل کا اعلان کیا اس کے علاوہ شاندار تنظیمی ،تحریکی خدمات پراحمد نواز انجم، سردار شاکر مزاری ،رفیق نجم،رانا ادریس کیلئے بھی گولڈ میڈل کا اعلان کیا۔سربراہ عوامی تحریک نے تنویر خان کو کوآرڈینیشن کے حوالے سے متحرک کردار ادا کرنے پر شاباش دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.