چودھری نثار علی خان نے طیارے حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے کیپٹن صالح یارجنجوعہ کے گھرجاکرتعزیت کی

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے طیارے حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے کیپٹن صالح یارجنجوعہ کے گھرجاکرتعزیت کی۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی گلستان کالونی راولپنڈی میں مرحوم کیپٹن صالح یار جنجوعہ کی رہائش گاہ پر گئے۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اوردعاکی۔انہوں نے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔