2018میں پہلی مرتبہ ایم کیوایم کاوزیراعلیٰ آئیگا۔فاروق ستارکادعویٰ
ہمارادعویٰ اوریقین ہے کہ ایم کیوایم کاوزیراعلیٰ ہی حلف اٹھائیگا،کچھ لوگ ایم کیوایم کوحلوہ سمجھ کرکھانے کیلئے بیتاب ہیں،ایم کیوایم تقسیم نہیں ہوگی،25دسمبرکوسندھ بھرسے کارکن نشترپارک میں جمع ہوںگے۔کنوینئرایم کیوایم کاخطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 9 دسمبر 2016 20:19
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09دسمبر2016ء) : ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئرفاروق ستارنے دعویٰ کیاہے کہ 2018 میں پہلی مرتبہ ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ آئے گا،ہمارا دعویٰ اور یقین ہے کہ ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ ہی حلف اٹھائے گا،کچھ لوگ ایم کیو ایم کوحلوہ سمجھ کرکھانے کیلئے بیتاب ہیں،ایم کیو ایم تقسیم نہیں ہو گی،25 دسمبر کو سندھ بھر سے کارکن نشتر پارک میں جمع ہوں گے۔
انہوں نے یوم شہدا کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران فاروق شہید کی والدہ بھی آج کی تقریب میں شریک ہیں۔آج ہم تمام شہیدوں کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔نادان دوستوں اور دانا مخالفوں کو آج ایک پیغام دینا ہے۔ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنانے کے لیے قربانیاں دیں۔لیکن کچھ نادان دوست بھی ایم کیو ایم کو تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.