سیالکوٹ،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کی طرف سے احاطہ سیشن کو رٹ میںجشن میلاد نبویؐ شریف کے سلسلہ میں میلاد مصطفیؐ کا انعقاد

جمعہ 9 دسمبر 2016 22:57

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء)ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ محمد یو سف اوجلہ کی طرف سے احاطہ سیشن کو رٹ میںجشن میلا د نبویؐ شریف کے سلسلہ میں میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا ۔محفل نعت کے اختتا م پر ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد یو سف اوجلہ نے کہا کہ حضو رنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اخلا ق حسنہ کے ہز ار وں گو شوں کی تعلیم دی انہیں اپنی عملی زند گی میں سمو یا اور ان کے ذ ر یعے اپنے اسو ہ حسنہ اور شخصیت مقد سہ کو فکر ی علمی وعملی طور پر انسا نیت کے سامنے ر کھا ۔

الغر ض کہ اخلا ق حسنہ کا نمو نہ کامل ہیں۔ انہو ن نے کہا کہ 12 ربیع الا ول کامبارک اور دوشنبہ کا عظیم دن ہے ۔ڈسٹر کٹ سیشن جج کنز یومر کورٹ سیالکوٹ سلما ن بیگ۔ایڈ یشنل سیشن ججز اورنگزیب، خان محمود، سینئر سول جج شفیق عباس کلیا ،سول ججز چوہدری محمد فیا ض، حا رث علی،ذکا ء اللہ سو ھی،سید افضل بخاری، چوہدری عاصم حفیظ،سپر نٹنڈ نٹ سیشن کورٹ رانا خلیل احمد ، اسسٹنٹ سپر نٹنڈ نٹ حافظ عمران ،صدر ڈسٹر کٹ بار سیالکوٹ مقصود احمد بھٹی، سیکرٹری بار سرفراز احمد گھمن،ارشد محمود بگوایڈ ووکیٹ ،ودیگر عدالتی اہلکا راور وکلا ء بھی موجو د شر یک تھے۔

(جاری ہے)

محفل میلا د میں ممتاز نعت خوان نے نبیؐ پاک کی خدمت میںہد یہ عقید ت کے پھو ل نچھا ور کئے۔