وفاقی پو لیس نے رواں سال اند ھے قتل کے 23مقدما ت کا سراغ لگا یا، 62ملزمان گرفتارکئے
جمعہ 9 دسمبر 2016 21:29
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر اسلام آ باد پولیس کے تفتیشی افسران نے رواں سال اند ھے قتل کے مختلف تھا نو ں میں درج ہو نے والے 23 مقدما ت کو ٹر یس کر کے ان میں ملو ث 62ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی ، گو کہ لا وارث نعشوں کی شنا خت اور ان کے ورثاء کو تلا ش کر نا آ سا ن کا م نہیں ہو تا اور اند ھے قتل کو ٹر یس کر نا کا فی مشکل کا م ہے ، قتل کی وجو ہا ت معلوم کرنا ، شہا دتو ں کا اکٹھا کر نا اور ان شہادتو ں کی روشنی میں کڑ ی سے کڑ ی کو جو ڑ کر ملزمان کو ٹر یس کر کے گرفتار کر نا تفتیشی افسران کی مہا رت ثابت کر نا ہے ، محدود وسائل اور ذرائع کے با و جو د دیگر اضلا ع سے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کو ٹر یس کر نا اور گرفتار کر نا کا فی مشکل مر حلہ ہو تا ہے جس پر اسلا م آ با د پولیس کے افسران نے کا فی محنت سے کام کیا ہے اس سلسلے میںاسلام آ باد پولیس نے جدید تحقیق کے مطا بق Homicide Unit بھی تشکیل دیاہے ، جسکی نگر انی ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیا س کر رہے ہیں اور جس میں تجر بہ کا ر اور مہا رت رکھنے والے افسران شامل ہیں جو اند ھے قتل کو ٹر یس کر نے میں کا فی مدد گا ر ثا بت ہو ئے ہیں جسکی کی وجہ سے عوام کا پولیس پر اعتما د بحا ل ہو ا ہے ، پولیس نے تمام وسائل بر ئوے کا ر لا تے ہو ئے دن رات محنت کر کے لا وارث نعشوں شنا خت کر کیانہیں ورثاء کے حو الے کیا بلکہ اند ھے قتل کی تما م مقدما ت کے ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ان ملزمان سے تفتیش مکمل کر کے چالا ن مجا ز عدالتو ں میں بھجو ائے گئے تا کہ ملزمان کو سخت سے سخت سز ا دلو ائی جا سکے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے محنت اور لگن سے کا م کر نے والے تفتیشی افسران کے لئے تعریفی اسنا د اور نقد انعا مات دینے کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ اسلام آ باد پولیس کے افسران آ ئند ہ بھی ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ہمہ وقت تیا ر ہیں اور شہر یو ں کی ہر ممکن مدد کے لیے کو شاں ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.