افغا ن مہاجرین کا انخلاء ناگزیر ہے، غیر ملکیوںکی بلوچستان میں موجودگی میں مردوم شماری قبول نہیں لاکھوں افغان مہاجرین صوبہ کی معیشت اور کاروبارپر قابض ہے
بی این پی خالق آباد منگچر کے رہنماء شبیر شاکر ، علی محمد لانگو ، رشید مینگل، بشیر مینگل ودیگر کا مشترکہ بیان
جمعہ 9 دسمبر 2016 21:14
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار بی این پی خالق آباد منگچر کے رہنماء شبیر شاکر ، علی محمد لانگو ، رشید مینگل، بشیر مینگل ودیگر نے کیا، انہوں نے کہاکہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں کسی بھی مردم شماری کو قبول نہیں کریں گے، لاکھوں کی تعداد میں انکی موجودگی سے صوبے کی معیشت اور کاروبار پر پر قابض ہے انکا انخلاء ناگزیر ہے،افغان مہاجریں کو جلدازجلد بلوچستان سے نکالاجائے انکی موجودگی میں بلوچوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنادیں گے ، بی این پی ہمیشہ اپنے مظلوم عوام کی خاطر سیاست کرتاہے اور کرتارہے گا، افغان مہاجرین کی وجہ سے کلاشنکوف کلچر اور منشیات بھی عام ہوچکی ہے افغان مہاجرین کے تمام شناختی کارڈ بلاک کردیئے جائیں اور انہیں باعزت انکے ملک روانہ کیا جائے بی این پی ہمیشہ اپنے عوام کے حقوق کے لئے آوازبلند کی ہے اور آئندہ بھی کریگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.