طیارہ حادثہ:طیارے کابلیک باکس کراچی پہنچا دیاگیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 9 دسمبر 2016 18:17

طیارہ حادثہ:طیارے کابلیک باکس کراچی پہنچا دیاگیا۔ذرائع

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09دسمبر2016ء) :حویلیاں میں پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے کابلیک باکس کراچی پہنچا دیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے کابلیک باکس کوڈی کوڈ کرنے کیلئے فرانسیسی ٹیم کی خدمات لی جائیں گی۔

(جاری ہے)

تاہم فرانسیسی ٹیم آئندہ 48گھنٹوں میں کراچی پہنچ جائے گی۔جس کے بعد بلیک باکس کوڈی کوڈ کیاجائے گا۔ذرائع نے مزیدبتایا کہ بلیک باکس کوڈی کوڈکرنے کیلئے پاکستانی ماہرین بھی فرنسیسی ٹیم کی معاونت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :