سرگودھا، نمازِ جمعہ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

جمعہ 9 دسمبر 2016 19:49

سرگودھا۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) سرگودھا اور گرد ونواح میںنمازِ جمعہ کے اجتماع کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے، ضلع بھر کی اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی جبکہ مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز ِجمعہ کیلئے آنیوالے افراد کی جامہ تلاشی کے بعدہی انہیں اندر جانے دیا جارہا تھا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔