محکمہ تعلیم سندھ نے 22 دسمبر سے 31دسمبر تک موسم سرما تعطیلات کا اعلان کردیا

جمعہ 9 دسمبر 2016 19:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں موسم سرماکی تعطیلا ت کے لیے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 31دسمبر تک ہوں گی۔ تعلیمی ادارے تعطیلات کے بعد 2 جنوری سے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہو گا۔#

متعلقہ عنوان :