کراچی میں آئل ٹینکرز کی پارکنگ پر پابندی عائد
آئل ٹینکرز کی پارکنگ پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی ہے، نوٹی فکیشن
جمعہ 9 دسمبر 2016 19:17
(جاری ہے)
حکومت سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ آئل ٹینکرز کی پارکنگ کیلئے ذوالفقار آباد ٹرمینل کا کام مکمل ہوچکا ہے لہذٰا آئل ٹینکرز کی پارکنگ کے لئے ٹرمینل استعمال کیا جائے۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل ٹینکرز کی پارکنگ پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی ہے جو 60 روز تک رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکرز مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.